Description
سمارٹ فون ہونا لازمی، صفائی ستھرائی کا ماہر. چست، مھنتی، ایماندار، سمارٹ، جرعت مند. مسلمان ہونا لازمی، نماز پڑھنی جانتا ہو. ضمانت لازمی. اصل شناختی کارڈ لانا لازمی. اردو بولنا، لکھنا اور پڑھنا اچھی طرح جانتا ہو,
Non-smoker . . . .
تعلیم یافتہ، غیر شادی شدہ کو ترجیح. 24 گھنٹے رھاءش اور 3 وقت کھانا (10000 روپے کے میس) کےعلاوہ 15000 سے 25000 تنخواہ
. کم اذ کم ایک سال لگانا لازمی. پہلے مہینے کام سکھایا جائے گا، اس مہینے میس، رہائشی اور تنخواہ 5000 ملے گی . ہر معاملہ دیانت داری سے کیا جائے گا
. وٹس ایپ پر مندرجہ ذیل کوائف بھیج کر رابطہ کریں. . . Your Name? نام Age? عمر Qualifications / Experience ? تجربہ Original Location/Home town? گھر شہر Current location? موجودہ شہر Photos? تصاویر